شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن! سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 72 گھنٹوں میں 48 خوارج مارے گئے شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور گرد و نواح میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 21 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]










