پختونخوا ڈیجیٹل

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ کرایا گیا، میڈیکل بورڈ نے صحت مند قرار دے دیا، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سزا یافتہ قیدی کا بلا تاخیر ہسپتال میں تفصیلی طبی معائنہ کرایا، جہاں ماہرین اور میڈیکل بورڈ کی دستیابی کے باعث عدالتی فیصلے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا گیا۔ حکومتی مؤقف کے مطابق الشفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اطراف پارٹی کارکنوں، مختلف گروہوں، میڈیا وینز اور نمائندوں […]

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ کرایا گیا، میڈیکل بورڈ نے صحت مند قرار دے دیا، وزیر اطلاعات عطا تارڑ Read More »

پاکستان اور گوگل کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کے لیے اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مفاہمتی یادداشت کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں، آئی ٹی برآمدات اور جدت کے فروغ کے لیے تعاون

پاکستان اور گوگل کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے Read More »

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں نئی دفاعی صف بندی

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں مشترکہ دفاع اور علاقائی سلامتی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ معروف عالمی جریدے بلومبرگ اور آذربائیجان کے جریدے ’کالیبر‘ کے مطابق مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ جیسی

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں نئی دفاعی صف بندی Read More »

دشمن عناصر بلوچستان میں عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

دشمن عناصر بلوچستان میں عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عناصر بلوچستان میں عدم استحکام، ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور ریاست و عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بلوچستان کی اہم

دشمن عناصر بلوچستان میں عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کی اہم ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کی اہم ملاقات

چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان اور شام کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شام کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کی اہم ملاقات Read More »

صوابی میں صبح سویرے افسوسناک واقعہ

صوابی میں صبح سویرے افسوسناک حادثہ، 3 افراد جان سے گئے، ایک شخص شدید زخمی

صوابی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ صوابی کے علاقے مانکی روڈ پر تیز رفتار رکشہ اور ڈمپر کے درمیان تصادم ہوا ہے، ٹریفک حادثے میں  تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے ۔  یہ بھی

صوابی میں صبح سویرے افسوسناک حادثہ، 3 افراد جان سے گئے، ایک شخص شدید زخمی Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش کی وجہ سے نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔

اسلام آباداور راولپنڈی میں تیز بارش، نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ، الرٹ جاری

 اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش کی وجہ سے  نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا، گولڑہ 60، بوکرہ 31 اور شمس آباد 25 ، پیرودھائی 25، نیو کٹاریاں 21 اور گوالمنڈی میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا کے مطابق تیز بارش کی وجہ سے نالہ لئی کے بہاؤ

اسلام آباداور راولپنڈی میں تیز بارش، نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ، الرٹ جاری Read More »

ایران کے خلاف سخت اقدامات، امریکہ نے چین سمیت تمام اتحادیوں سے مدد کی اپیل کردی

ایران کے خلاف سخت اقدامات، امریکہ نے چین سمیت تمام اتحادیوں سے مدد کی اپیل کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین اور دیگر ممالک کو ایران کی معاشی مدد پر متنبہ کرنے کے بعد امریکی وزیر خزانہ نے بھی دھمکی آمیز بیان جاری کیا ہے، اس حوالے سے چین سمیت تمام اتحادیوں سے مدد کی اپیل بھی کردی ۔   امریکی وزیر خزانہ بیسنٹ نے کہا کہ امریکا کا اپنے اتحادیوں اور دیگر ممالک

ایران کے خلاف سخت اقدامات، امریکہ نے چین سمیت تمام اتحادیوں سے مدد کی اپیل کردی Read More »

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

 ایران کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2.20 ڈالر یعنی 2.4 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 93.82 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں رات بھر کیا ہوا؟ تفصیلات جانیں

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں رات بھر کیا ہوا؟ بانی پی ٹی آئی سے متعلق اہم خبر آئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی پر پہلے طبی معائنہ کیا گیا، ڈاکٹروں کی 6 رکنی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا اور رپورٹس کا جائزہ بھی لیا۔ عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل اور بہن ڈاکٹر عظمیٰ بھی اس موقع پر اڈیالہ جیل

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں رات بھر کیا ہوا؟ بانی پی ٹی آئی سے متعلق اہم خبر آئی Read More »

Scroll to Top