بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوسپریم کورٹ کے حکم پر شفا ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم اب ان کو واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا ہے ۔ بانی تحریک انصاف […]
بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا Read More »










