سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی، ان کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں والد چوہدری شیر علی، بھائیوں، قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کی اہلیہ صائمہ طارق جنجوعہ کا تعلق […]
سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی Read More »










