کولمبو میں بادلوں کا بسیرا!پاکستان ،نیوزی لینڈمیچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ
ورلڈ کپ ٹی 20کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے اہم میچ پر بارش کے بادل منڈلانے لگے۔ دونوں ٹیمیں آج بروز ہفتہ کولمبو میں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کرکٹ اس مقابلے کو سپر 8 مرحلے کا ایک سنسنی خیز اور فیصلہ کن میچ قرار دے رہے ہیں، […]
کولمبو میں بادلوں کا بسیرا!پاکستان ،نیوزی لینڈمیچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ Read More »









