سندھ کے سابق وزیراعلیٰ آفتاب شعبان میرانی انتقال کر گئے
سابق وزیر اعلیٰ سندھ، سابق وزیر دفاع اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آفتاب شعبان میرانی کا انتقال ہوگیا ہے، وہ چند روز سے کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ آفتاب شعبان میرانی شکارپور، سندھ میں پیدا ہوئے اور 25 فروری 1990 سے 6 اگست 1990 تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ کے […]
سندھ کے سابق وزیراعلیٰ آفتاب شعبان میرانی انتقال کر گئے Read More »










