سہیل آفریدی صاحب، “کالے چینل” کا راگ الاپ کر اپنے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے، ہمت ہے تو نام بھی لے لیں، ارباب خضرحیات
پشاور: خیبرپختونخوا میں “کالے چینل” سے متعلق بیان پر سیاسی گرما گرمی جاری ہے، جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی “کالے چینل” کا راگ الاپ کر اپنی حکومت […]










