تازہ ترین

ایشیاکپ:پاکستان نے عمان کو شکست دیدی

دبئی: ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست دے کر اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاجو بہترین ثابت ہوا۔ پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے اور عمان […]

ایشیاکپ:پاکستان نے عمان کو شکست دیدی Read More »

شمالی وزیرستان میں دو دن کیلئے مکمل کرفیو نافذ

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلعی انتظامیہ نے دو دن کے لیے مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق کرفیو ہفتہ اور اتوار، یعنی 13 اور 14 ستمبر کو نافذ العمل رہے گا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر

شمالی وزیرستان میں دو دن کیلئے مکمل کرفیو نافذ Read More »

پاکستان کا عمان کو جیت کے لئے آسان ہدف

دبئی: ایشیا کپ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو 161 رنز کا ہدف دیدیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز اسکور کیے۔ بیٹنگ کا آغاز پاکستان کے لیے مایوس کن رہا جب اوپنر صائم ایوب

پاکستان کا عمان کو جیت کے لئے آسان ہدف Read More »

عمران خان کی رہائی کےلیے بیٹوں کا اقوام متحدہ سے رجوع

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی قید کے خلاف ان کے صاحبزادوں، سلیمان خان اور قاسم خان نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا ہے۔ دونوں بیٹوں نے اقوام متحدہ کے اسپیشل نمائندہ برائے تشدد کے سامنے باضابطہ اپیل دائر کی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی کو درپیش مبینہ غیر

عمران خان کی رہائی کےلیے بیٹوں کا اقوام متحدہ سے رجوع Read More »

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃالہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 ستمبر کوسیکیورٹی فورسزکواطلاع ملی تھی کہ علاقے میں بھارت کے پراکسی نیٹ ورک فتنۃالہندوستان

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃالہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک Read More »

اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ کے حصول کیلئے پشاورہائی کورٹ سے رجوع

.پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپورنے پاسپورٹ کی عدم دستیابی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے سفارتی پاسپورٹ نہ ملنے پر پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اتھارٹی، نادرا، ایف آئی اے سمیت دیگر متعلقہ اداروں

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ کے حصول کیلئے پشاورہائی کورٹ سے رجوع Read More »

حکومتی اقدامات ناکام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے تمام اقدامات مؤثر ثابت نہ ہو سکے۔ درآمدات کی اجازت، ریٹیل قیمتوں کے تعین اور مختلف انتظامی دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ

حکومتی اقدامات ناکام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری Read More »

ایشیاکپ ، پاکستان کا عمان خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سلمان علی آغا کا کہنا

ایشیاکپ ، پاکستان کا عمان خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

مشیرخزانہ مزمل اسلم کی میڈیا سے گفتگو پر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا ردعمل

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور سابق صوبائی وزیر رحمت سلام خٹک نے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی میڈیا ٹاک پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا جیسے اہم اور حساس صوبے کے خزانے کی نگرانی ایک “امپورٹڈ” مشیر کو سونپنا، صوبے کے پانچ کروڑ عوام کی توہین

مشیرخزانہ مزمل اسلم کی میڈیا سے گفتگو پر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا ردعمل Read More »

سوات کی تاریخ میں چوری کی بڑی واردات

شہزاد نوید سوات کے علاقے تندو ڈاگ میں پولیس وردی میں ملبوس ڈکیتوں نے تاجر سے 230 تولے سونا (اینٹیں)، 53 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی، اسلحہ، اے ٹی ایمز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا۔ واردات کے بعد متاثرہ افراد کو ہاتھ باندھ کر جمال گھڑی (کاٹلنگ، مردان) میں چھوڑ دیا گیا۔ متاثرہ تاجر

سوات کی تاریخ میں چوری کی بڑی واردات Read More »

Scroll to Top