شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا جیل سے خط
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ نے کوٹ لکھپت جیل سے ایک مشترکہ خط جاری کرتے ہوئے ملک بھر بالخصوص پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط […]
شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا جیل سے خط Read More »










