تحریک انصاف کا قومی اسمبلی اجلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اجلاسوں سے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے دیگر پارلیمانی ارکان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پارٹی اب ایوان میں شرکت کے بجائے احتجاجاً غیر حاضر رہے گی۔ یہ فیصلہ آج […]
تحریک انصاف کا قومی اسمبلی اجلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان Read More »










