تازہ ترین

موٹروے پر مسافربردار گاڑیوں میں تمام سواریوں کیلئے سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قرار

موٹروے پر مسافربردار گاڑیوں میں تمام سواریوں کیلئے سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قرار

موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب تمام مسافربردار گاڑیوں بشمول بسیں، کوچز اور دیگر کمرشل ٹرانسپورٹ میں ہر مسافر کے لیے سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی ہوگا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق، سیٹ بیلٹ کا استعمال نہ صرف ڈرائیور اور عملے […]

موٹروے پر مسافربردار گاڑیوں میں تمام سواریوں کیلئے سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قرار Read More »

حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ، غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواستیں جمع کرا سکیں گے

حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ، غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواستیں جمع کرا سکیں گے

حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا ، غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواستیں جمع کروا سکیں گے ۔ رجسٹر ڈ افراد کی جانب سے پہلا مرحلہ جو 9اگست کو ختم ہوا ، اس میں 71ہزار درخواستیں جمع ہوئیں ، دوسرے مرحلے میں وہ افراد بھی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں ،جنہوں نے

حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ، غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواستیں جمع کرا سکیں گے Read More »

باجوڑ میں آج صبح 11 بجے سے 12 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ

باجوڑ میں آج صبح 11 بجے سے 12 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ

باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی وجوہات کے پیش نظر آج صبح 11 بجے سے 12 گھنٹوں کیلئے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل(اے آر وائی)کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہری صبح 10:30 بجے تک تمام سرگرمیاں ختم کر کے گھروں میں محدود ہو

باجوڑ میں آج صبح 11 بجے سے 12 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ Read More »

افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’بیماری سے متاثرہ‘ 15 ٹن لیموں واپس بھیج دیے

افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’بیماری سے متاثرہ‘ 15 ٹن لیموں واپس بھیج دیے

افغانستان نے پاکستان سے درآمد کیے گئے 15 ٹن لیموں ناقص اور کینکر بیماری سے متاثرہ ہونے کی بنیاد پر واپس بھجوا دیے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق، متاثرہ پھل صارفین کی صحت اور مارکیٹ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں، اس لیے انہیں قرنطینہ انتظامیہ کے ذریعے واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔ افغان میڈیا

افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’بیماری سے متاثرہ‘ 15 ٹن لیموں واپس بھیج دیے Read More »

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کو توسیع دینے کے بجائے انتخابات کرانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کو توسیع دینے کے بجائے انتخابات کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے موجودہ بلدیاتی حکومتوں کی مدت میں توسیع نہ کرنے اور نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق ان انتخابات کا انعقاد دیگر صوبوں خصوصاً پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے مشروط کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کے مطابق حکومت کے

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کو توسیع دینے کے بجائے انتخابات کرانے کا فیصلہ Read More »

14 اگست پر سیاست نہ کریں، احتجاج مؤخر کریں: رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی سے درخواست

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و قانونی امور، رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اپیل کی ہے کہ وہ یومِ آزادی کے موقع پر احتجاج سے گریز کرے اور اپنی سیاسی سرگرمی کو کسی اور دن منتقل کرے۔ نجی ٹی وی چینل(جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا

14 اگست پر سیاست نہ کریں، احتجاج مؤخر کریں: رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی سے درخواست Read More »

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑینگے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی، گونر کے پی

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑینگے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی، گونر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اگر وفاقی حکومت کی تابعداری چھوڑتے ہیں تو اگلے ہی دن ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جب چاہیں خیبرپختونخوا میں حکومت کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے بھٹ

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑینگے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی، گونر کے پی Read More »

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں21 دن باقی

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں21 دن باقی

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا، جبکہ اب انخلاء میں صرف21دن باقی رہ گئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں21 دن باقی Read More »

9 مئی مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا

9 مئی مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق اہم مقدمات کا فیصلہ آج (پیر، 11 اگست) سنایا جائے گا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں نذرِ آتش کرنے سے متعلق دو اہم مقدمات میں

9 مئی مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا Read More »

باجوڑ میں تین روزہ کرفیو نافذ، عوام کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت

باجوڑ (محمد عباس)ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے دہشت گردوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کارروائی کے پیش نظر ضلع کے مختلف علاقوں میں تین روزہ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرفیو کا اطلاق 11 اگست کی صبح 11 بجے سے شروع ہو کر 14 اگست کی صبح 11 بجے تک جاری رہے گا۔ محکمہ داخلہ خیبر

باجوڑ میں تین روزہ کرفیو نافذ، عوام کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت Read More »

Scroll to Top