تازہ ترین

احتجاج ناکام یا کامیاب؟ بیرسٹر گوہر کا واضح مؤقف سامنے آ گیا

احتجاج ناکام یا کامیاب؟ بیرسٹر گوہر کا واضح مؤقف سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ملک بھر میں ہونے والے احتجاج کو ’’کامیاب ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے سڑکوں پر آ کر اپنے مؤقف کا اظہار کیا اور ثابت کر دیا کہ وہ آج بھی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پارلیمنٹ […]

احتجاج ناکام یا کامیاب؟ بیرسٹر گوہر کا واضح مؤقف سامنے آ گیا Read More »

افغان شہریوں کے انخلا کی حتمی تاریخ مقرر، یکم ستمبر آخری دن قرار

افغان شہریوں کے انخلا کی حتمی تاریخ مقرر، یکم ستمبر آخری دن قرار

حکومت پاکستان نے پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز سمیت تمام غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو یکم ستمبر 2025 تک ملک چھوڑنے کی حتمی مہلت دیدی ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق اب صرف 26 دن باقی ہیں، جس کے بعد بغیر قانونی دستاویزات کے مقیم افراد کے خلاف کارروائی کی جائے

افغان شہریوں کے انخلا کی حتمی تاریخ مقرر، یکم ستمبر آخری دن قرار Read More »

پی ٹی آئی والے خود کہتے تھے ثبوت دکھائیں اور سزا دیں، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خود ہی ثبوت اور سزا کا مطالبہ کرتی رہی، لیکن اب جب سزا سنائی جا رہی ہے تو اسے سیاسی انتقام قرار دیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل(جیونیوز)کے

پی ٹی آئی والے خود کہتے تھے ثبوت دکھائیں اور سزا دیں، رانا ثنااللہ Read More »

آمدن 9946 ارب، اخراجات 17 ہزار ارب سے زائد،خزانے کا توازن بگڑ گیا،اخراجات دُگنے، خسارہ 7090 ارب تک پہنچ گیا

آمدن 9946 ارب، اخراجات 17 ہزار ارب سے زائد،خزانے کا توازن بگڑ گیا،اخراجات دُگنے، خسارہ 7090 ارب تک پہنچ گیا

وزارتِ خزانہ نے مالی سال 2024-25 کے دوران وفاقی حکومت کی آمدن اور اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس کے مطابق حکومت کی مالی پوزیشن شدید دباؤ کا شکار رہی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی خالص آمدن 9946 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی اخراجات 17 ہزار 36 ارب روپے سے تجاوز کر

آمدن 9946 ارب، اخراجات 17 ہزار ارب سے زائد،خزانے کا توازن بگڑ گیا،اخراجات دُگنے، خسارہ 7090 ارب تک پہنچ گیا Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے پاکستان کے صدر بننے کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد قرار دے دی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس قسم کی افواہیں حقیقت سے دور ہیں اور ملک میں ایسی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

بغیر اطلاع غیر حاضری پر شیخ وقاص اکرم کی رکنیت معطلی کیلئے تحریک اسمبلی میں پیش، نواز شریف اور حمزہ شہباز کا کیا ہوگا؟

بغیر اطلاع غیر حاضری پر شیخ وقاص اکرم کی رکنیت معطلی کیلئے تحریک اسمبلی میں پیش، نواز شریف اور حمزہ شہباز کا کیا ہوگا؟

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن شیخ وقاص اکرم کی مسلسل چالیس روز سے غیرحاضری پر ان کی رکنیت ختم کرنے کی تحریک پیش کر دی گئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایوان کو آگاہ کیا کہ شیخ وقاص اکرم نے بغیر کسی اطلاع کے گزشتہ چالیس دنوں

بغیر اطلاع غیر حاضری پر شیخ وقاص اکرم کی رکنیت معطلی کیلئے تحریک اسمبلی میں پیش، نواز شریف اور حمزہ شہباز کا کیا ہوگا؟ Read More »

ایریزونا میں ایئر ایمبولینس طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار، 4 افرادہلاک

ایریزونا، امریکہ: ایریزونا کے ایک ریموٹ علاقے میں ایک ایئر ایمبولینس طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چار افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایئر ایمبولینس ایک مریض کو لے جا رہا تھا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا

ایریزونا میں ایئر ایمبولینس طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار، 4 افرادہلاک Read More »

ٹرمپ نے غزہ پر قبضے کا فیصلہ اسرائیل پر چھوڑ دیا، امدادی کارروائیوں پر توجہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر مکمل قبضے کے معاملے کو اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے اور اپنی حکومت کی توجہ فلسطینی محصور علاقوں میں خوراک کی فراہمی پر مرکوز رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ صحافیوں کے سوالات کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ باقی معاملات اسرائیل کے اختیار میں ہیں

ٹرمپ نے غزہ پر قبضے کا فیصلہ اسرائیل پر چھوڑ دیا، امدادی کارروائیوں پر توجہ Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ مکمل تباہ ہو چکا ہے اور وہاں سے اسرائیلی فوجیوں کا فوری انخلا ضروری ہے۔ انہوں

پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہوا اور موسلا دھار بارش، کئی نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ گرج چمک اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں کئی نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے جی سکس، ایف سکس، جی سیون، ایف سیون، آئی ایٹ، ایف ٹین، بنی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہوا اور موسلا دھار بارش، کئی نشیبی علاقے زیر آب آ گئے Read More »

Scroll to Top