خیبر پختونخوا حکومت کے صوبائی وزیر نے اپنی ہی پارٹی کے کارکن اور معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو لیگل نوٹس بھیج دیا
صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے اپنی کردار کشی کرنے والے اپنی ہی جماعت کے کارکن اور معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شکیل شیخ کو قانونی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر امجد علی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خود کو پی ٹی آئی کارکن اور سابق گورنر […]










