جنوبی وزیرستان میں جشنِ فتح کی گونج؛ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریبات کا انعقاد
جنوبی وزیرستان معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر جشن کا سماں ہے اور اس تاریخی کامیابی کی یاد میں مختلف علاقوں میں پروقار تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ تقریبات 2025 میں بھارت کے خلاف کیے گئے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کی یاد میں منعقد کی جا رہی ہیں جس نے […]










