تازہ ترین

ڈرائیونگ لائسنس بنانے والوں کیلئے اہم خبر

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس فیس کی ادائیگی کا جدید ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے نظام کا باقاعدہ افتتاح ڈی آئی جی آپریشنز اصغر علی نے کیا جس کے تحت اب شہری بینکوں کے چکر لگائے بغیر اپنے موبائل فونز کے ذریعے […]

ڈرائیونگ لائسنس بنانے والوں کیلئے اہم خبر Read More »

خیبرپختونخوا میں موسلادھاربارشوں اور آندھی کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکا ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں موسلادھاربارشوں اور آندھی کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکا ہائی الرٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں کے باعث گلیشیئر جھیلیں پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق 3 مئی سے صوبے میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو رہا ہے، جس سے

خیبرپختونخوا میں موسلادھاربارشوں اور آندھی کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکا ہائی الرٹ جاری Read More »

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کےجھٹکے

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 36 منٹ پر آیا۔گہرائی 17 کلومیٹر

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کےجھٹکے Read More »

اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی قیادت کوخط، آزاد کشمیر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی درخواست

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں جہاں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کے درمیان سخت جملوں کے تبادلے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کور کمیٹی کے گروپ میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تنظیمی معاملات پر

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے Read More »

پاکستانی حجاج کےلیے اہم پیشرفت، بچوں سے متعلق سہولت بحال

پاکستانی حجاج کے لیے اہم پیشرفت، بچوں سے متعلق سہولت بحال

شیراز احمد شیرازی سعودی وزارت حج و عمرہ نے کم عمر بچوں کے حج سے متعلق حالیہ پالیسی تبدیلی واپس لیتے ہوئے پرانی پالیسی بحال کر دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت دوبارہ دے دی گئی ہے جبکہ 15 سال سے کم عمر

پاکستانی حجاج کے لیے اہم پیشرفت، بچوں سے متعلق سہولت بحال Read More »

شاہد خٹک پر الزامات، اے این پی رہنما کے خلاف بڑا قانونی ایکشن، ہرجانے کا نوٹس جاری

شاہد خٹک پر الزامات، اے این پی رہنما کے خلاف بڑا قانونی ایکشن، ہرجانے کا نوٹس جاری

ایم این اے شاہد خٹک اور دیگر شخصیات کے خلاف مبینہ کرپشن الزامات عائد کرنے پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی رہنما حمید خان طوفان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹس وکلاء زیشان اللہ ایڈووکیٹ اور عصمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی

شاہد خٹک پر الزامات، اے این پی رہنما کے خلاف بڑا قانونی ایکشن، ہرجانے کا نوٹس جاری Read More »

سونے کی قیمتیں گر گئیں، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانیے

سونا مزید سستا ،فی تولہ اب کتنے کاہوگیا؟جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد خریداروں کے لیے قدرے ریلیف کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے

سونا مزید سستا ،فی تولہ اب کتنے کاہوگیا؟جانئے Read More »

معرکۂ حق میں کامیابی سے پاکستان دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا، وفاقی وزیر عطا تارڑ

معرکۂ حق میں کامیابی سے پاکستان دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا، وفاقی وزیر عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے اور آج عالمی برادری پاکستانی قیادت کی معترف ہے۔ ’’پاکستان کنیکٹ‘‘ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق کی

معرکۂ حق میں کامیابی سے پاکستان دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا، وفاقی وزیر عطا تارڑ Read More »

پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن دونوں میں ناکام، کرپشن عروج پر، مسائل بدستور موجود، لیاقت بلوچ صوبائی حکومت پر برس پڑے

پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن دونوں میں ناکام، کرپشن عروج پر، مسائل بدستور موجود، لیاقت بلوچ صوبائی حکومت پر برس پڑے

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں حکومت اور وفاق میں اپوزیشن دونوں کردار مؤثر انداز میں ادا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ نوشہرہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ڈونرز کانفرنس سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا

پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن دونوں میں ناکام، کرپشن عروج پر، مسائل بدستور موجود، لیاقت بلوچ صوبائی حکومت پر برس پڑے Read More »

خیبرپختونخوا میں پیشہ ور گداگری کے خاتمے کے لیے نیا قانون متعارف، ترمیمی مسودہ تیار

پی ٹی آئی اراکین سیکرٹری معدنیات کے خلاف میدان میں آ گئے، ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

خیبرپختونخوا میں بیوروکریسی اور منتخب نمائندوں کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے سیکرٹری معدنیات کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین نے سیکرٹری معدنیات پر توہین آمیز رویے اور مسلسل تاخیری حربے

پی ٹی آئی اراکین سیکرٹری معدنیات کے خلاف میدان میں آ گئے، ہٹانے کا مطالبہ کر دیا Read More »

Scroll to Top