تازہ ترین

موسم کروٹ بدلنے کو تیار؟ بارش یا شدید دھوپ، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

سیاہ بادلوں کی گرج! آج سے 4 مئی تک کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

خیبر پختونخوا میں 2 سے 4 مئی تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بالائی اور وسطی اضلاع میں 2 سے 4 مئی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج […]

سیاہ بادلوں کی گرج! آج سے 4 مئی تک کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد

پشاور: پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انسانی صحت کے لیے مضر اشیا کے استعمال اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے تحت سگریٹ، نسوار، پان اور دیگر نشہ آور اشیا پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کی جانب سے

پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد Read More »

ون کانسٹیٹوشن ایونیو میں قوانین کی خلاف ورزی، طلال چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں اور ون کانسٹیٹوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے متعدد قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے بتایا کہ تین بڑی کمپنیوں نے ون کانسٹیٹوشن ایونیو

ون کانسٹیٹوشن ایونیو میں قوانین کی خلاف ورزی، طلال چوہدری کا بڑا انکشاف Read More »

آتشبازی اور میوزک کے ساتھ بڑا ایونٹ، پیپلز پارٹی نے 9 مئی کو معرکہ حق منانے کا اعلان

کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے 9 مئی کو “جشن معرکہ حق” منانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت شہر بھر میں خصوصی تقریبات اور عوامی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کی زیر صدارت کراچی میں ایک اجلاس ہوا جس میں اس پروگرام کی

آتشبازی اور میوزک کے ساتھ بڑا ایونٹ، پیپلز پارٹی نے 9 مئی کو معرکہ حق منانے کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، دو نئے کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اسلام آباد کی لیبارٹری نے دونوں کیسز میں وائلڈ پولیو وائرس کی

خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، دو نئے کیسز رپورٹ Read More »

آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والوں کے لیے امریکا کا انتباہ

امریکا نے ایک تازہ دھمکی میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہاز ایران کو ٹول فیس نہ دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز عبور کرنے کے لیے ایران کو ٹول فیس ادا کرنے والی شپنگ کمپنی پر سخت پابندیاں

آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والوں کے لیے امریکا کا انتباہ Read More »

وفاق نے گیس فراہم نہ کی تو عوام کے ساتھ مل کر سڑکوں پر نکلیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں گیس کی اضافی پیداوار کے باوجود مقامی، کاروباری اور گھریلو صارفین کو فراہمی بند ہے، جس کے باعث صنعتیں بند ہونے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس کا مقصد

وفاق نے گیس فراہم نہ کی تو عوام کے ساتھ مل کر سڑکوں پر نکلیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

ایران دو راستوں پر کھڑا ہے، یا مکمل خاتمہ یا معاہدہ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر منحصر ہے وہ ہمیشہ کیلئےختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل ،ایران کی لیڈر شپ تین سے چار حصوں میں تقسیم ہو چکی ، میں نہیں چاہتا کے ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں ۔ہم دنیا میں کسی پاگل کو پاگل کو ایٹمی ہتھیارنہیں

ایران دو راستوں پر کھڑا ہے، یا مکمل خاتمہ یا معاہدہ، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

انٹرن شپ کے خواہشمند طلبہ کے لیے بڑا موقع

محکمہ صحت پنجاب نے طلبہ اور گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے سنہری موقع فراہم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے شروع کیے گئے اس انٹرن شپ پروگرام کے تحت فارمیسی اور

انٹرن شپ کے خواہشمند طلبہ کے لیے بڑا موقع Read More »

سفارتکاری کے دروازے کھلے ہیں، ایران نے امریکا پر نئی شرط رکھ دی

ایران : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنے کے لیے تیار ہے، تاہم امریکا کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور توسیع پسندانہ رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب، قطر، ترکی، مصر، عراق اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ

سفارتکاری کے دروازے کھلے ہیں، ایران نے امریکا پر نئی شرط رکھ دی Read More »

Scroll to Top