“گلوبل ٹرینڈز میگزین” کا ریاستی قیادت سے منسوب من گھڑت انٹرویو بے نقاب، حکومتی زرائع کی جانب سے کسی بھی ایسی گفتگو کی سختی سے تردید
سوشل میڈیا پر “گلوبل ٹرینڈز میگزین (GTM)” نامی ایک اکاؤنٹ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مبینہ “ورلڈ ایکسکلوسیو انٹرویو” کے حوالے سے کیے جانے والے دعوے مکمل طور پر جھوٹے اور گمراہ کن ہیں۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ایسا کوئی انٹرویو سرے سے منعقد ہوا ہے، […]










