تازہ ترین

پاسپورٹ سروسز میں اہم تبدیلی، نئے اوقات اور فیسوں کا اعلان

عمان میں پاکستانی سفارت خانے نے پاسپورٹ خدمات کے حوالے سے اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا شیڈول اور فیس اسٹرکچر جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم مئی 2026 سے ہوگا۔ اس اقدام کا مقصد قونصلر خدمات کو بہتر بنانا اور سفارت خانے میں بڑھتے ہوئے رش کو کم کرنا بتایا گیا ہے۔ تفصیلات […]

پاسپورٹ سروسز میں اہم تبدیلی، نئے اوقات اور فیسوں کا اعلان Read More »

اسٹیو اسمتھ کا پی ایس ایل سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کو ایک شاندار تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہاں گزارے گئے وقت سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں اور ٹیم کے ماحول سے خاصے متاثر ہیں۔ منگل کو کھیلے گئے اہم میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈی کو

اسٹیو اسمتھ کا پی ایس ایل سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا Read More »

پاکستان تحریک انصاف نے جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 2 مئی کو لاہور میں ایک بڑے عوامی جلسے کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے، جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جلسہ تاریخی مقام مینارِ پاکستان پر منعقد کیا جائے گا، جہاں بڑی تعداد میں کارکنوں کی شرکت متوقع ہے۔ تفصیلات

پاکستان تحریک انصاف نے جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان مؤخر، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن: واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جے ڈی وینس کا متوقع دورۂ پاکستان فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس تاخیر کی بنیادی وجہ ایران کی جانب سے واضح اور حتمی ردعمل کا نہ آنا ہے، جس کے باعث سفارتی سطح پر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان مؤخر، نیویارک ٹائمز Read More »

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری؛ شاہزیب خانزادہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان تعمیری رابطوں کی تصدیق کر دی

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں اسلام آبادمذاکرات کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ معروف اینکر شاہزیب خانزادہ نے ذرائع کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تعمیری رابطے بحال ہو گئے ہیں جس سے مذاکرات کے انعقاد پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری؛ شاہزیب خانزادہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان تعمیری رابطوں کی تصدیق کر دی Read More »

اسلحہ لائسنس رکھنے والے شہریوں کے لئےبڑی خوشخبری

وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہےجس کے بعد اب شہریوں کو ہر سال لائسنس کی تجدید کرانے کی زحمت نہیں اٹھانی پڑے گی۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق، نئے ڈیجیٹل نظام کے تحت وفاقی اسلحہ لائسنس کی میعاد اب پانچ سال مقرر

اسلحہ لائسنس رکھنے والے شہریوں کے لئےبڑی خوشخبری Read More »

عسکری و سیاسی قیادت ایک پیج پر، دنیا نے پاکستان کا بہترین ثالثی کردار تسلیم کر لیا، نجم سیٹھی کا بھارتی میڈیا کو جواب

معروف صحافی نجم سیٹھی نےبھارتی ٹی وی شو میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کے اہم کردار پر گفتگو کی۔ نیوز ٹوڈے/انڈیا ٹوڈے کے شو میں حصہ لیتے ہوئے نجم سیٹھی نے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اپنے آپ کو عالمی سطح پر ایک اہم ثالث

عسکری و سیاسی قیادت ایک پیج پر، دنیا نے پاکستان کا بہترین ثالثی کردار تسلیم کر لیا، نجم سیٹھی کا بھارتی میڈیا کو جواب Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس اسٹیڈیم میں بلانے کے فیصلے پراے این پی کا ردعمل

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسٹیڈیم میں بلانے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے حکومت کی ایک اور “تماشہ بازی” قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پختونخوا حکومت آئے روز کوئی نہ کوئی نیا ڈرامہ رچا رہی ہے جبکہ عوام کے

خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس اسٹیڈیم میں بلانے کے فیصلے پراے این پی کا ردعمل Read More »

واٹس ایپ کو استعمال کرنے کیلئے اب ماہانہ پیسے دینے ہوں گے؟ کمپنی کا بڑا فیصلہ

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئی پیڈ سبسکرپشن سروس لانے پر کام کر رہا ہے، جس کا نام واٹس ایپ پلس رکھا گیا ہے۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی صارفین میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا اب واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے پیسے دینا ہوں گے؟ تاہم میٹا نے

واٹس ایپ کو استعمال کرنے کیلئے اب ماہانہ پیسے دینے ہوں گے؟ کمپنی کا بڑا فیصلہ Read More »

سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی کی تقرری قانونی قرار،پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری

کامران علی شاہ پشاور ہائی کورٹ نے سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی سید وقار شاہ کی تقرری اور ترقی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ہے۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں قرار دیا کہ درخواست گزارسابق قانونی مشیر علی عظیم آفریدی سیکرٹری اسمبلی کے خلاف عائد کردہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہے

سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی کی تقرری قانونی قرار،پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری Read More »

Scroll to Top