امریکہ کا ایران پر بحری و مالی دباؤ مزید سخت کرنے کا اعلان
امریکی محکمہ خزانہ کے سیکریٹری اسکاٹ بیسنٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ ایران پر دباؤ کی پالیسی کو مزید سخت کر رہا ہے اور بحری و مالی سطح پر اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ بیان کے مطابق امریکی بحریہ ایران کی بندرگاہوں پر دباؤ برقرار رکھے […]
امریکہ کا ایران پر بحری و مالی دباؤ مزید سخت کرنے کا اعلان Read More »










