تازہ ترین

خوشحال پختونخوابجٹ میں تعلیم، صحت اور داخلہ کے لیے 55 فیصد رقم مختص کئے گئے،شفیع جان اور مزمل اسلم کی پوسٹ بجٹ بریفنگ

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان اور مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پشاور میں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی بجٹ کے اہم خدوخال اور وفاق کے ساتھ جاری مالیاتی امور کی تفصیلات پبلک کر دی ہیں۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے واضح کیا ہے کہ صوبے کا کل بجٹ تخمینہ 2 […]

خوشحال پختونخوابجٹ میں تعلیم، صحت اور داخلہ کے لیے 55 فیصد رقم مختص کئے گئے،شفیع جان اور مزمل اسلم کی پوسٹ بجٹ بریفنگ Read More »

9 مئی کیس! یاسمین، چیمہ، اعجاز اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود بری

9 مئی کیس! یاسمین، سرفرازچیمہ، اعجاز اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود بری

عدالت نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کےمتعدد رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا ، جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے واقعات کے دوران مغلپورہ میں پولیس گاڑیوں

9 مئی کیس! یاسمین، سرفرازچیمہ، اعجاز اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود بری Read More »

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

گزشتہ روز کی نمایاں کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی ہے، جبکہ 10

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

بڑی خوشخبری! پیٹرول کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

بڑی خوشخبری! پیٹرول کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی، مزید کمی کا امکان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر انرجی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9

بڑی خوشخبری! پیٹرول کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی Read More »

“یہ لوگ انسان کہلانے کے لائق نہیں!” سانحہ بنوں پر ایمل ولی پھٹ پڑے، صوبائی حکومت پر کڑی تنقید

“یہ لوگ انسان کہلانے کے لائق نہیں!” سانحہ بنوں پر ایمل ولی پھٹ پڑے، صوبائی حکومت پر کڑی تنقید

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے بنوں کی تحصیل ڈومیل میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو دلخراش قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افسوسناک واقعے میں سات قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے، جبکہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے

“یہ لوگ انسان کہلانے کے لائق نہیں!” سانحہ بنوں پر ایمل ولی پھٹ پڑے، صوبائی حکومت پر کڑی تنقید Read More »

بنوں دھماکہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس، پولیس سے رپورٹ طلب، اہم بیان سامنے آ گیا

بنوں دھماکہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس، پولیس سے رپورٹ طلب، اہم بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے بنوں میں ہونے والے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعے سے متعلق پولیس حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں معصوم شہریوں کی شہادت انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے شہداء کے لواحقین

بنوں دھماکہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس، پولیس سے رپورٹ طلب، اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

پاکستان میں ایرانی ریال کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آخر وجہ کیا بنی؟ جانئے

معاہدے کا اثر یا کچھ اور! ایرانی ریال کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، 4 دن میں 2 کھرب کی ریکارڈ خریدوفروخت

ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے بعد پاکستانی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں صرف چار روز کے دوران 2 کھرب ایرانی ریال کی خرید و فروخت ریکارڈ کی گئی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کے مطابق معاہدے کے

معاہدے کا اثر یا کچھ اور! ایرانی ریال کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، 4 دن میں 2 کھرب کی ریکارڈ خریدوفروخت Read More »

سونے اور چاندی کی تازہ قیمتیں جاری، آج فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمت کہاں جا سکتی ہے؟ 6 ماہ میں ریکارڈ اضافہ متوقع، بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 40 فیصد اضافے کی پیشگوئی، سرمایہ کاروں کے لیے اہم اشارہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں سے متعلق ایک اہم پیشگوئی سامنے آئی ہے، جس کے مطابق آئندہ 6 ماہ کے دوران سونے کی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سرمایہ

سونے کی قیمت کہاں جا سکتی ہے؟ 6 ماہ میں ریکارڈ اضافہ متوقع، بڑی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم مجموعی طور پر قیمتیں ہفتہ وار بنیادوں پر تقریباً 8 فیصد کمی کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافے کے بعد 66 سینٹ بڑھ کر 80.38 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی Read More »

خیبر پختونخوا ، بنوں سے افسوسناک خبر آگئی ،7 افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبر پختونخوا ، بنوں سے افسوسناک خبر آگئی ،7 افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او یاسر آفریدی کے مطابق دھماکے کی زد میں ایک مسافر وین اور ایک گاڑی آئی۔ مسافر وین گاؤں ہاتھی خیل سے بنوں جا رہی

خیبر پختونخوا ، بنوں سے افسوسناک خبر آگئی ،7 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

Scroll to Top