تازہ ترین

خیبرپختونخوامیں بڑے پیمانے پر پولیس افسران کے تبادلے و تعیناتیاں

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی منظوری سے صوبائی پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں کی گئی ہیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی او پشاور میں تعیناتی کے منتظر خان زیب کو ڈی پی او باجوڑ مقرر کیا گیا ہے جبکہ […]

خیبرپختونخوامیں بڑے پیمانے پر پولیس افسران کے تبادلے و تعیناتیاں Read More »

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہوں گے: پی ایم ڈی سی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے افغانستان کے میڈیکل کالجوں میں زیرتعلیم اور داخلہ کے خواہش مند پاکستانی طلبہ کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے تحت افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہوں گے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہوں گے: پی ایم ڈی سی Read More »

سرکاری حج اسکیم 2027: درخواستیں کب سے موصول کی جائیں گی؟ اہم خبر سامنے آگئی

سرکاری حج اسکیم 2027: درخواستیں کب سے موصول کی جائیں گی؟ اہم خبر آگئی

شیراز احمد شیرازی وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے سرکاری حج اسکیم 2027 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا پروسیس رواں ہفتے سے باقاعدہ شروع کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تمام تیاریان مکمل کر لی گئی ہیں اور جلد ہی پالیسی کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع

سرکاری حج اسکیم 2027: درخواستیں کب سے موصول کی جائیں گی؟ اہم خبر آگئی Read More »

سینئر صحافی مدثر شاہ آفریدی انتقال کر گئے

پشاور: سینئر صحافی اور عالمی خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو (DW) کے نمائندے مدثر شاہ آفریدی حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث پشاور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کا تعلق ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل سے تھا۔ ان کی میت پشاور کے ہسپتال سے آبائی علاقے لنڈی کوتل روانہ کر

سینئر صحافی مدثر شاہ آفریدی انتقال کر گئے Read More »

وانا بازار سپر مارکیٹ دھماکہ، افسوسناک خبر سامنے آگئی

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان: وانا بازار کی سپر مارکیٹ میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے مفتی جان میر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ واقعے کے بعد پولیس اور متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر

وانا بازار سپر مارکیٹ دھماکہ، افسوسناک خبر سامنے آگئی Read More »

صوابی: سنوبانڈہ یارحسین میں فائرنگ، 28 سالہ لڑکی جاں بحق

صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے یارحسین میں فائرنگ کے واقعے کے دوران ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ یارحسین کے علاقے سنوبانڈہ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم وجوہات کی بنا پر پیش آنے والے واقعے میں لڑکی کو گولیاں لگیں، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی

صوابی: سنوبانڈہ یارحسین میں فائرنگ، 28 سالہ لڑکی جاں بحق Read More »

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، خریدار پریشان

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 28

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، خریدار پریشان Read More »

سوات میں امن ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

شہزاد نوید سوات: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد سوات پہنچ گئے، جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا اور زخمیوں کی عیادت کے لیے متعلقہ حکام سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ کے ہمراہ چیئرمین ڈیڈک سوات اختر خان ایڈووکیٹ سمیت صوبائی اور قومی اسمبلی

سوات میں امن ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

پشاور میں پولیس مقابلہ، دو اشتہاری ملزمان ہلاک، متعدد فرار

کاشف عزیز پشاور: پشاور کے علاقے ریگی قبرستان کے قریب پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو اشتہاری ملزمان ہلاک ہوگئے، جبکہ ان کے کئی ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس دوران ملزمان

پشاور میں پولیس مقابلہ، دو اشتہاری ملزمان ہلاک، متعدد فرار Read More »

خیبرپختونخوا میں مستحق قیدیوں کے لیے مفت قانونی امداد کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے فوجداری مقدمات کا سامنا کرنے والے مستحق اور خواتین قیدیوں کو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا ہے۔ صوبے کی مختلف جیلوں میں قیدیوں کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے لیگل ایڈ ڈیسک کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں، جو نادار قیدیوں کے مقدمات کا

خیبرپختونخوا میں مستحق قیدیوں کے لیے مفت قانونی امداد کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top