تازہ ترین

سونے اور چاندی کے نئے ریٹس جاری، قیمتوں میں کیا بڑا تبدیلی آئی؟ جانئے

سونے کی قیمتیں مسلسل کیوں گر رہی ہیں؟ ماہرین نے اہم حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

عام طور پر جنگوں اور عالمی بحرانوں کے دوران سرمایہ کار سونے کو محفوظ سرمایہ کاری سمجھتے ہیں، جس کے باعث اس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جاتا ہے، تاہم ایران تنازع کے دوران صورتحال اس کے برعکس نظر آ رہی ہے اور سونے کی قیمتیں دباؤ کا شکار ہیں۔ ماہرین کے مطابق بلند شرحِ […]

سونے کی قیمتیں مسلسل کیوں گر رہی ہیں؟ ماہرین نے اہم حقیقت سے پردہ اٹھا دیا Read More »

امریکا میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

امریکا میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

امریکہ اور بھارت میں الگ الگ فضائی حادثات پیش آئے ہیں جن میں فوجی طیارے گرنے اور جانی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ لڑاکا طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس

امریکا میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ Read More »

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کی توقع کی جا رہی

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی Read More »

مانسہرہ کینٹ میںفائرنگ، مرد اور خاتون قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

بنوں میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 4 چراغ گل ہوگئے

بنوں میں افسوسناک سانحہ، جائیداد کے تنازع پر باپ سمیت 3 بیٹے قتل،تفتیش شروع ۔ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں جائیداد کے تنازع نے خونی رخ اختیار کر لیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع

بنوں میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 4 چراغ گل ہوگئے Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، کیا پاکستان میں پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ جانئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، کیا پاکستان میں پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ جانئے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں توانائی کی منڈیوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، کیا پاکستان میں پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ جانئے Read More »

چترال، بریپ میں افسوسناک فائرنگ، خاتون جاں بحق، شوہر شدید زخمی

خیبر پختونخوا سے صبح صبح افسوسناک خبرآگئی ، 7افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارش اور آندھی کے باعث چھتیں

خیبر پختونخوا سے صبح صبح افسوسناک خبرآگئی ، 7افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

امریکاایران معاہدہ حتمی مراحل میں داخل، پاکستان نے مذاکراتی ڈیڈ لاک کیسے توڑا؟ اگلے 24 گھنٹے کیوں اہم ہیں؟

پاکستان کی مؤثر سفارتی کوششیں رنگ لانے لگیں، ایران اور امریکا کے درمیان تعطل کا شکار مذاکراتی عمل دوبارہ متحرک ہو گیا ہے ،فریقین متعدد اہم امور پر اتفاقِ رائے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ زیرِ غور مفاہمتی دستاویز کا بنیادی مقصد خطے میں کشیدگی اور جنگی صورتحال کا خاتمہ، بحری راستوں کے تحفظ کو

امریکاایران معاہدہ حتمی مراحل میں داخل، پاکستان نے مذاکراتی ڈیڈ لاک کیسے توڑا؟ اگلے 24 گھنٹے کیوں اہم ہیں؟ Read More »

بونیر:ملنگ درہ شلبانڈی میں افسوسناک واقعہ

شوکت بونیری ضلع بونیرکی تحصیل ڈگر کے علاقے ملنگ درہ شلبانڈی میں ماربل کی کان میں بلاسٹنگ (دھماکے) کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کان میں دھماکا اس وقت ہوا جب معمول کے مطابق پتھر توڑنے کے لیے مائننگ بلاسٹ کیا گیاتاہم اس دوران

بونیر:ملنگ درہ شلبانڈی میں افسوسناک واقعہ Read More »

آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی اور کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں،خواجہ آصف

آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی اور کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں،خواجہ آصف

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے آزاد کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ آزاد کشمیر کے

آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی اور کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں،خواجہ آصف Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر کل دستخط کر دیے جائیں گے۔

ایران کے ساتھ معاہدے پرکل دستخط ہوں گے: امریکی صدرٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر کل دستخط کر دیے جائیں گے۔ واشنگٹن سے جاری اپنے ایک اہم بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ معاہدے پر دستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کو فوری طور پر جہاز رانی کے لیے

ایران کے ساتھ معاہدے پرکل دستخط ہوں گے: امریکی صدرٹرمپ کا دعویٰ Read More »

Scroll to Top