آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی اور کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں،خواجہ آصف
وفاقی وزیر خواجہ آصف نے آزاد کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ آزاد کشمیر کے […]
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی اور کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں،خواجہ آصف Read More »










