یورپ میں روزگار اور کاروبار کے مواقع،نوجونواں کیلئے بڑی خوشخبری
سویڈن کی حکومت نے غیر یورپی یونین ممالک کے باصلاحیت اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے لیے ایک خصوصی رہائشی اجازت نامہ متعارف کروایا ہے جس کے تحت اب پاکستانی شہریوں کے لیے بھی یورپ میں روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔ ہائی ٹیلنٹ ویزا نامی اس پروگرام کا بنیادی مقصد […]
یورپ میں روزگار اور کاروبار کے مواقع،نوجونواں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »










