پختونخوا ہائوس میں اجلاس ، خیبرپختونخوا کے حقوق پر دوٹوک مؤقف سامنے آ گیا
پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس رات گئے تک جاری رہا، جس میں صوبے کے آئینی، مالی اور سیاسی حقوق کے تحفظ کے لیے آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ خیبرپختونخوا […]
پختونخوا ہائوس میں اجلاس ، خیبرپختونخوا کے حقوق پر دوٹوک مؤقف سامنے آ گیا Read More »










