Muhammad Ibrar

قومی ویمنز ٹیم فیفا سیریز میں تاریخی شرکت کیلئے تیار

پاکستان کی قومی ویمنز ٹیم 9 سے 16 اپریل کو کوٹ ڈی آئیووائر میں ہونے والی فیفا سیریز میں حصہ لے گی، پاکستانی ٹیم کے لیے کسی بھی فیفا ایونٹ میں حصہ لینے کا پہلا موقع ہوگا۔ پاکستان کی ویمنزفٹبال ٹیم اپنا پہلا میچ 9 اپریل کو ترک اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف اور […]

قومی ویمنز ٹیم فیفا سیریز میں تاریخی شرکت کیلئے تیار Read More »

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم رابطہ

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کشیدگی میں کمی کے

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم رابطہ Read More »

وزیراعظم نے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی کا آغاز کر دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت عوامی ریلیف اقدامات پر ایک اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں مہنگائی خصوصاً پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں جاری

وزیراعظم نے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی کا آغاز کر دیا Read More »

امریکا میں مقیم قاسم سلیمانی اور علی لاریجانی کے خاندان کے اہم ارکان زیرحراست

ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی بھانجی حمیدہ سلیمانی کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی کو گرین کارڈ منسوخی کے بعد حراست میں لیا گیا، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں اس وقت امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی تحویل میں ہیں۔

امریکا میں مقیم قاسم سلیمانی اور علی لاریجانی کے خاندان کے اہم ارکان زیرحراست Read More »

مشکل وقت میں بڑا سہارا، وفاق اور پنجاب میں بس اور ٹرین سفر فری، خیبرپختونخوا میں یہ سہولت ناپید، عوام حکومت کا منہ تکنے لگے

مشکل معاشی حالات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اور پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت کر دیا گیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کل سے اسلام آباد میں عام عوام کے لیے تمام بس اور ٹرین خدمات اگلے 30 دنوں

مشکل وقت میں بڑا سہارا، وفاق اور پنجاب میں بس اور ٹرین سفر فری، خیبرپختونخوا میں یہ سہولت ناپید، عوام حکومت کا منہ تکنے لگے Read More »

اسلام آباد میں سفر اب مفت، وزیراعظم کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ 30 دن کے لیے فری

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کل سے اسلام آباد میں عام عوام کے لیے تمام پبلک ٹرانسپورٹ خدمات اگلے 30 دنوں کے لیے بلا معاوضہ فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اقدام شہریوں کو مالی ریلیف دینے اور روزمرہ

اسلام آباد میں سفر اب مفت، وزیراعظم کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ 30 دن کے لیے فری Read More »

پنجاب آگے نکل گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر مفت ہوگا جس سے شہریوں کو براہِ راست مالی

پنجاب آگے نکل گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کر دی Read More »

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر پاکستانی شہری کتنا ٹیکس ادا کرتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستانی شہری ہر لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس اور دیگر مارجنز کی مد میں بھاری ادائیگیاں کر رہے ہیں جس کی تفصیلات حال ہی میں سامنے آئی ہیں۔ ہر لیٹر پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 46 فیصد ٹیکس اور منافع جات شامل ہیں، شہری ایک لیٹر پیٹرول پر صرف ٹیکس کی مد میں 211

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر پاکستانی شہری کتنا ٹیکس ادا کرتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

پٹرول کے بعد سونا بھی مہنگا ہو گیا، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمتی دھاتیں نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے تک جا پہنچا ہے جبکہ 10 گرام

پٹرول کے بعد سونا بھی مہنگا ہو گیا، نئی قیمتیں سامنے آگئیں Read More »

مسافروں کے لیے بری خبر، نئے کرایوں کی فہرست جاری

 پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن، ٹرانسپورٹ اونرز اور دیگر تنظیموں نے بین الصوبائی اور اندرونِ صوبہ مسافر کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور سے مختلف شہروں کے کرایے بھی بڑھا دیے گئے ہیں جس میں لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 1350 روپے سے بڑھ کر

مسافروں کے لیے بری خبر، نئے کرایوں کی فہرست جاری Read More »

Scroll to Top