مولانا اشرف علی انتقال کر گئے
اسلام آباد: دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی کے مہتمم اور جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی انتقال کر گئے، جس پر علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جمیعتِ علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مولانا اشرف علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار […]
مولانا اشرف علی انتقال کر گئے Read More »










