پیپلزپارٹی حیدرآباد کی رہنما صباء حیدر انتقال کر گئیں
پاکستان پیپلزپارٹی حیدرآباد کی متحرک رہنما اور ہیڈ آف ڈیجیٹل میڈیا صباء حیدر انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی خبر پر پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق صباء حیدر کچھ عرصے سے علیل تھیں اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، تاہم […]
پیپلزپارٹی حیدرآباد کی رہنما صباء حیدر انتقال کر گئیں Read More »










