خوشی کی محفل جیل کی سیر بن گئی، دُلہا پھولوں کے ہار کے ساتھ حوالات میں بند
پشاور: پشاور میں ہفتے کی شب تھانہ متھرا کی حدود میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دُلہے طاہر شاہ کو گرفتار کر کے حوالات منتقل کر دیا۔ فائرنگ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، جس میں […]
خوشی کی محفل جیل کی سیر بن گئی، دُلہا پھولوں کے ہار کے ساتھ حوالات میں بند Read More »










