ٹوپی میں بارش سے دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں کی طرح صوابی میں بھی مون سون بارششوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، ٹوپی کے علاقے میں مسلسل بارش کے باعث ایک گھر چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق اور دیگر 2 شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ واقعہ صوبی کے علاقے ٹوپی محلہ […]
ٹوپی میں بارش سے دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی Read More »










