چترال میں گلیشیئر پھٹنے اور کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، 2 افراد جاں بحق، اہم شاہراہیں اور پل بہہ گئے
لوئر اور اپر چترال کے مختلف علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے، کلاؤڈ برسٹ اور موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ برائے گول، گمبس گول، غیرت گول، شیشکوہ، کریم آباد، پرئیت گول، ریشن، کوراغ، چرون، بونی، اوی، پرواک اور مستوج میں سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات، دکانیں، […]










