قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کے مالیاتی ماڈل میں اہم رد و بدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موجودہ فنانشل ماڈل 30 جون کو اپنی مدت پوری کر لے گا جبکہ نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اطلاق یکم جولائی سے متوقع ہے، اس حوالے سے حتمی فیصلہ پی سی بی کے […]
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان Read More »










