کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ سپر8 مرحلہ: پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے ہدف دے دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ کینڈی کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز […]

ٹی20 ورلڈ کپ سپر8 مرحلہ: پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے ہدف دے دیا Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ سپر8 مرحلہ: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیمی فائنل تک رسائی کے لیے یہ میچ پاکستان کے لیے کلیدی اہمیت اختیار کر گیا ہے کیونکہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا میچ بارش کی نذر

ٹی20 ورلڈ کپ سپر8 مرحلہ: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ 2026! گرین شرٹس کا بڑا امتحان، آج قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف اہم میچ کھیلے گی

ٹی 20 ورلڈکپ 2026! گرین شرٹس کا بڑا امتحان، آج قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف اہم میچ کھیلے گی

ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں آج پاکستان کی قومی ٹیم انگلینڈ کے مد مقابل ہوگی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی کے لیے انگلینڈ کو لازمی شکست دینی ہوگی، جس کی وجہ سے آج

ٹی 20 ورلڈکپ 2026! گرین شرٹس کا بڑا امتحان، آج قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف اہم میچ کھیلے گی Read More »

قومی ہاکی ٹیم کو مصر جانے کا گرین سگنل مل گیا، این او سی بھی جاری

اسلام آباد: قومی ہاکی ٹیم کو مصر میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ٹیم کی ایونٹ میں شرکت کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم یکم سے 7 مارچ تک مصر میں منعقد ہونے والے اہم کوالیفائنگ

قومی ہاکی ٹیم کو مصر جانے کا گرین سگنل مل گیا، این او سی بھی جاری Read More »

صاحبزادہ فرحان کا انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل بڑا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف اہم میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کی تیاری اور حکمت عملی کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی۔ صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ

صاحبزادہ فرحان کا انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل بڑا اعلان Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے سامنے ریت کا ڈھیر ثابت ہوگئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے ایک اہم مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 107 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے نے ٹاس

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے سامنے ریت کا ڈھیر ثابت ہوگئی Read More »

زمبابوے کے بولرنے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

زمبابوے کے فاسٹ بولر بریڈ ایونز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک ایسا منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے جو اس سے قبل بڑے بڑے لیجنڈ بولرز کے پاس تھا۔ بریڈ ایونز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی مسلسل 28 اننگز میں وکٹ حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔

زمبابوے کے بولرنے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کا زمبابوے کو جیت کےلیے بڑا ہدف

ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے ایک اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو جیت کے لیے 255 رنز کا بڑا ہدف دے دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان

ٹی20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کا زمبابوے کو جیت کےلیے بڑا ہدف Read More »

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کے مالک کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے باقاعدہ طور پراپنی ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ سے محبت کی بنیاد پر سیالکوٹ اسٹالینز کی

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کے مالک کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا بڑا امتحان، کل انگلینڈ کیخلاف میچ، شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

ٹی 20 ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا بڑا امتحان، کل انگلینڈ کیخلاف میچ، شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

سری لنکا کے شہر کینڈی میں ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اپنا دوسرا میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ قومی ٹیم نے کینڈی میں ڈیرے جما لیے ہیں اور کھلاڑی اہم معرکے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ گرین شرٹس آج پالی کیلے میں بھرپور پریکٹس سیشن کریں گے، جس میں

ٹی 20 ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا بڑا امتحان، کل انگلینڈ کیخلاف میچ، شائقین کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

Scroll to Top