پی ایس ایل

بابر اعظم کی کامیابی کی امید، شاداب خان کا جذباتی بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پی ایس ایل 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین کے ہاتھوں 2 رنز سے شکست کے بعد کہا ہے کہ ٹیم کی ڈیتھ اوورز میں بولنگ میں بہتری کی ضرورت تھی، جبکہ حریف ٹیم نے شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی قیمتی رنز […]

بابر اعظم کی کامیابی کی امید، شاداب خان کا جذباتی بیان سامنے آ گیا Read More »

حیدر آباد کنگزمین کی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا

حیدر آباد کنگزمین کی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی Read More »

دوسرا ایلیمینیٹر: حیدرآباد کنگزمین کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

دوسرا ایلیمینیٹر: حیدرآباد کنگزمین کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف Read More »

پی ایس ایل 11: ایلیمینیٹر ٹو، اسلام آباد نےحیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جا رہے اس اہم ناک آؤٹ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو بیٹنگ

پی ایس ایل 11: ایلیمینیٹر ٹو، اسلام آباد نےحیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت لیا Read More »

پی ایس ایل ایلیمینٹرٹو، حیدرآباد کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا، فائنل کا ٹکٹ یا گھر واپسی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں پشاور زلمی سے کس ٹیم کا مقابلہ ہوگا اس کا فیصلہ آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اہم ایلیمینیٹر میچ میں ہوگا۔ پی ایس ایل 11 کا ایلیمینیٹر2 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے ہوں گے، میچ شام 7 بجے

پی ایس ایل ایلیمینٹرٹو، حیدرآباد کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا، فائنل کا ٹکٹ یا گھر واپسی Read More »

فائنل کی دوڑ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پی ایس ایل الیون میں آج بڑا ٹاکرا

ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے دوسرے ایلی منیٹر میں پہلی بار شرکت کرنے والی حیدرآباد کنگز مین کا مقابلہ تین بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل الیون اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، اور ایلی منیٹر ٹو کے بعد یہ فیصلہ

فائنل کی دوڑ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پی ایس ایل الیون میں آج بڑا ٹاکرا Read More »

پی ایس ایل11،حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے پہلے ایلیمنیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 160 رنز کا

پی ایس ایل11،حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی Read More »

فائنل تک رسائی انفرادی نہیں، ٹیم کی اجتماعی محنت کا نتیجہ ہے، بابر اعظم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے واضح کیا ہے کہ ٹیم کی فائنل تک رسائی کسی ایک کھلاڑی کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ منگل کو کھیلے گئے اہم میچ میں پشاور زلمی نے

فائنل تک رسائی انفرادی نہیں، ٹیم کی اجتماعی محنت کا نتیجہ ہے، بابر اعظم Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی کی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں پشاور زلمی کی فتح کے ہیرو کپتان بابر

اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی کی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی Read More »

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نےپی ایس ایل کے ایک نہیں دو ریکارڈ برابر کردیئے

پشاور زلمی کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈز کے انبار لگا دیے۔ بابر اعظم نے 103 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر نہ صرف اپنی ٹیم کو سہارا دیا بلکہ

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نےپی ایس ایل کے ایک نہیں دو ریکارڈ برابر کردیئے Read More »

Scroll to Top