موسم

خیبرپختونخوامیں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا کے پہاڑی اور بالائی علاقوں پر گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو متحرک ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں جاری گرمی کی شدید لہر اور درجہ […]

خیبرپختونخوامیں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری Read More »

دیامر میں سیلابی ریلوں سے تباہی، منیکال روڈ تیسری بار متاثر، ہزاروں افراد مشکلات کا شکار

ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں نے ایک بار پھر تباہی مچا دی ہے جس کے باعث منیکال روڈ بشے گہ کلوٹ کے مقام پر تیسری مرتبہ شدید نقصان پہنچا ہے۔ رابطہ سڑک بند ہونے کے نتیجے میں متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے جس سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں اور ان

دیامر میں سیلابی ریلوں سے تباہی، منیکال روڈ تیسری بار متاثر، ہزاروں افراد مشکلات کا شکار Read More »

پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کی انٹری، محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کی انٹری، محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کے آغاز کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق یکم جولائی سے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق مون سون سسٹم سب سے پہلے شمال مشرقی پنجاب اور آزاد

پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کی انٹری، محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنا دی Read More »

بارشوں کی پیشگوئی

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ،این ڈی ایم کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ،این ڈی ایم کا الرٹ جاری Read More »

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیا رخ اختیار کریگا؟ محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیا رخ اختیار کریگا؟ محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی

ملک بھر میں بارشوں، گرج چمک اور تیز ہواؤں کا الرٹ، این ڈی ایم اے نے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کر دی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیا رخ اختیار کریگا؟ محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی Read More »

بادلوں کا راج برقرار، بارشوں کا سلسلہ کب تھمے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

موسم کا بڑا سرپرائز! آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،

موسم کا بڑا سرپرائز! آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھرمیں تیز بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھرمیں تیز بارشوں کی پیشگوئی ،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے بالائی اور میدانی علاقوں میں بھی بارش متوقع ہے۔ ان اضلاع میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ،

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھرمیں تیز بارشوں کی پیشگوئی ،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

گرمی کا زور برقرار، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ پشاور سمیت صوبے کے میدانی اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں بارش متوقع ہے جس سے گرمی

گرمی کا زور برقرار، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آندھی نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز آندھی، آسمانی بجلی اور موسلادھار بارشوں کے باعث مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آندھی نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق Read More »

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج رات ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق آج رات خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، اسلام آباد، بالائی سندھ اور شمال و شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top