خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کے اراکین کے محکموں کا اعلان کر دیا
شاہد جان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی کابینہ ممبران کے محکموں کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مینا خان آفریدی کو صوبائی وزیر برائے بلدیات، الیکشن و دیہی ترقی کا قلمدان سونپا گیا ہے، جبکہ ارشد ایوب خان وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم […]
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ کے اراکین کے محکموں کا اعلان کر دیا Read More »










