مستونگ آپریشن: وزیراعظم نے پاک فوج کے جذبے کو دل کی گہرائیوں سے سراہا
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے والی کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ملک سے ہر قسم کی دہشت […]
مستونگ آپریشن: وزیراعظم نے پاک فوج کے جذبے کو دل کی گہرائیوں سے سراہا Read More »










