ایشیا کپ: بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو ہرا دیا
بنگلادیش نے ایشیا کپ 2025 کے تیسرے میچ میں ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں ہانگ کانگ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے، جس کے جواب میں بنگلادیش نے صرف 17.4 اوورز میں 3 وکٹوں […]
ایشیا کپ: بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو ہرا دیا Read More »










