خیبر پختونخوا کا مالی سال 2026-27 کے لیے 310 ارب کا ترقیاتی بجٹ، تفصیلات سامنے آگئیں
کاشف عزیز خیبر پختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل کر دی ہیں اور اس سلسلے میں تمام تر ضروری مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق کسی بھی بیرونی قرضے اور امداد پر انحصار کیے بغیر اپنے وسائل سے ترقیاتی […]
خیبر پختونخوا کا مالی سال 2026-27 کے لیے 310 ارب کا ترقیاتی بجٹ، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »










