کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا قومی نوعیت کا منصوبہ سیاست کی نذر ہو چکا ہے، جس کا خمیازہ نہ صرف موجودہ بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی بھگتنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے، علی امین گنڈاپور Read More »










