تازہ ترین

پشاور میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بی آر ٹی بس سروس معطل،مسافروں کو مشکلات

پشاور میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بی آر ٹی بس سروس معطل،مسافروں کو مشکلات

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کے باعث معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو گئے۔ بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور کئی سڑکیں جھیل کا منظر پیش کرنے لگیں، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور شہریوں کو گھنٹوں طویل جام کا سامنا کرنا پڑا۔ شدید بارش […]

پشاور میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بی آر ٹی بس سروس معطل،مسافروں کو مشکلات Read More »

ڈیڈلائن مکمل ہوتے ہی پی او آر افغان شہریوں کی واپسی کا عمل تیز، اسٹڈی اور میڈیکل ویزا ہولڈرز کو رعایت

ڈیڈلائن مکمل ہوتے ہی پی او آر افغان شہریوں کی واپسی کا عمل تیز، اسٹڈی اور میڈیکل ویزا ہولڈرز کو رعایت

حکومت پاکستان کی جانب سے پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم ہو چکی ہے، جس کے ساتھ ہی غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق، اسلام آباد سے اب تک مجموعی

ڈیڈلائن مکمل ہوتے ہی پی او آر افغان شہریوں کی واپسی کا عمل تیز، اسٹڈی اور میڈیکل ویزا ہولڈرز کو رعایت Read More »

بونیر، بارش کے بعد سیلابی ریلے سے ندی نالوں میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل، مساجد سے اعلانات

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ پیر بابا کے مختلف علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جبکہ مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے مساجد سے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے فوری طور

بونیر، بارش کے بعد سیلابی ریلے سے ندی نالوں میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل، مساجد سے اعلانات Read More »

پارلیمنٹ میں آواز دبائی گئی، باہر اپنی اسمبلی لگائیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پختون ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہرنے اعلان کیا ہے کہ پارٹی آج سے پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ پارلیمنٹ میں نہ ہمیں بولنے دیا جا رہا ہے، نہ ہی جمہوری روایات کا احترام کیا جا رہا ہے۔ پیر کے روز

پارلیمنٹ میں آواز دبائی گئی، باہر اپنی اسمبلی لگائیں گے، بیرسٹر گوہر Read More »

سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے، اسد قیصر

اسلام آباد (پختون ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ پارٹی کی تمام تنظیمیں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہیں اور پارٹی بانی سے بھی اپیل کریں گے کہ وہ فنڈ ریزنگ کے لیے قوم سے رجوع کریں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو

سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے، اسد قیصر Read More »

اسلام آباد: راول ڈیم کے اسپل ویز آج صبح کھولے جائیں گے، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے حد کے قریب پہنچنے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے تحت اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق راول ڈیم کے اسپل ویز آج(منگل) کی صبح 7 بجے کھول دیے جائیں گے تاکہ پانی کے دباؤ کو کم کیا

اسلام آباد: راول ڈیم کے اسپل ویز آج صبح کھولے جائیں گے، انتظامیہ الرٹ Read More »

پولیس شہداء کی قربانیوں کو نسل در نسل یاد رکھا جائے گا، آر پی او جواد قمر

الف خان شیرپاو چارسدہ: ریجنل پولیس آفیسر مردان جواد قمر (ستارہ شجاعت، کیو پی ایم) نے ضلع چارسدہ کا دورہ کیا اور شہید انسپکٹر مظہر شاہ کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ دونوں نے شہید کے مزار پر سلامی پیش

پولیس شہداء کی قربانیوں کو نسل در نسل یاد رکھا جائے گا، آر پی او جواد قمر Read More »

این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر حصوں میں 3 ستمبر تک بارشوں کی اطلاع دی ہے

اسلام آباد : این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے 3 ستمبر تک ممکنہ بارشوں کے باعث متعدد علاقوں کے لیے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشرقی دریاؤں میں شدید بہاؤ متوقع ہے، خاص طور پر دریائے ستلج میں 2 لاکھ 53 ہزار کیوسک سے زائد

این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر حصوں میں 3 ستمبر تک بارشوں کی اطلاع دی ہے Read More »

پشاور میں شدید بارش، بجلی کا نظام متاثر، گلیاں اور سڑکیں زیر آب

پشاور: پشاور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث بجلی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہو چکی ہے۔ تیز اور خطرناک بارش نے شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع کر دیا ہے اور گلیاں و سڑکیں زیرِ آب آ گئی ہیں، جس سے

پشاور میں شدید بارش، بجلی کا نظام متاثر، گلیاں اور سڑکیں زیر آب Read More »

بحرین ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف کا پاک فضائیہ کے آپریشنز کا معائنہ

راولپنڈی: بحرین ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل تھیاب صقر عبداللہ النعیمی نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو بڑھانے اور مشترکہ تربیتی پروگراموں پر

بحرین ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف کا پاک فضائیہ کے آپریشنز کا معائنہ Read More »

Scroll to Top