تازہ ترین

عمر ایوب کو غیر آئینی طریقے سے نکالا گیا، بیرسٹر گوہر کا بڑا قانونی اقدام

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے اپوزیشن الائنس کا حصہ بنیں گے؟ بیرسٹر گوہر نے وضاحت کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے مجوزہ گرینڈ اپوزیشن الائنس میں مولانا فضل الرحمان اور جماعت اسلامی کو شامل کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم وہ اس اتحاد کا حصہ نہیں بنے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے […]

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے اپوزیشن الائنس کا حصہ بنیں گے؟ بیرسٹر گوہر نے وضاحت کر دی Read More »

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آ گئی

کراچی: پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگی رویت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ سپارکوکے مطابق ربیع الاول کا نیا چاند 23 اگست 2025 کو دن 11 بج کر 6 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔24 اگست 2025 کو غروب آفتاب کے وقت چاند

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آ گئی Read More »

کرنسی سے 4 صفر ختم کرنے کی منظوری

تہران: ایران نے اپنی کرنسی “ریال” کی قدر کو بحال کرنے اور مالیاتی نظام کو آسان بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریال سے چار صفر ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق، صدر مسعود پزشکیان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں اس منصوبے کو اکثریتی رائے سے منظور

کرنسی سے 4 صفر ختم کرنے کی منظوری Read More »

میاں افتخار حسین کا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ،متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی

عباس خان باجوڑ :عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدرمیاں افتخار حسین نے باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں آئی ڈی پیز کیمپوں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کیمپوں میں موجود سہولیات اور مسائل کے حوالے سے انتظامی کمیٹی سے بھی بات چیت کی۔دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر تحصیل خار، ڈسٹرکٹ ہیلتھ

میاں افتخار حسین کا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ،متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر بھاری جرمانے،بل قومی اسمبلی سےمنظور

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے جس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، اور بغیر لائسنس کاروبار پر سخت سزائیں عائد کی گئی ہیں۔ قانون کے مطابق پہلی بار جرم ثابت ہونے پر دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، جبکہ دوبارہ خلاف

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر بھاری جرمانے،بل قومی اسمبلی سےمنظور Read More »

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ کی فہرست میں پاکستان کا کوئی بھی بیٹسمین ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہے۔ قومی بلے باز بابر اعظم ایک درجے کی تنزلی کے بعد اب 18 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ بیٹنگ کے شعبے میں بھارت کے ابھیشیک شرما پہلے نمبر

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تقرری و تبادلے

پشاور(محمد اعجاز آفریدی) خیبرپختونخواحکومت نے ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی سمیت 3 اعلی افسروں کے تبادلے کردئیے ، محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی گریڈ 20 کے جنید خان کو ڈائریکٹر جنرل مائن اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا تعینات کیا

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ افسران کے تقرری و تبادلے Read More »

وہیل نے ٹرینر پر حملہ کیا؟ وائرل ویڈیو کی مکمل حقیقت سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہےجس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک مشہور کلر وہیل (اورکا) نے لائیو پرفارمنس کے دوران اپنی ٹرینر کو ہلاک کر دیا۔ ویڈیو میں بظاہر دکھایا گیا ہے کہ ایک خاتون ٹرینر کرتب کے دوران توازن کھو بیٹھتی ہے اور

وہیل نے ٹرینر پر حملہ کیا؟ وائرل ویڈیو کی مکمل حقیقت سامنے آ گئی Read More »

باجوڑ: انتظامیہ نے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی تفصیلات جاری کر دیں

باجوڑ (عباس خان) باجوڑ کی تحصیل ماموند میں حالیہ کشیدہ صورتحال کے باعث اب تک تقریباً 33 ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق متاثرہ خاندانوں کو مختلف عارضی مقامات پر منتقل کیا گیا ہے تاکہ انہیں فوری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 116 سرکاری

باجوڑ: انتظامیہ نے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی تفصیلات جاری کر دیں Read More »

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرما گرمی، تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اس وقت گرما گرمی پیدا ہوگئی جب ارکانِ اسمبلی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، جس کے باعث بعض ارکان احتجاجاً اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے قبائلی علاقوں میں

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرما گرمی، تلخ جملوں کا تبادلہ Read More »

Scroll to Top