دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کے خسارے کا سامنا ہے جبکہ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے اور آج کا میچ جیت کر گرین […]
دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »










