تازہ ترین

وزیراعلی سہیل آفریدی کی شہید مولانا محمد ادریس کی نماز جنازہ میں شرکت

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے چارسدہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی […]

وزیراعلی سہیل آفریدی کی شہید مولانا محمد ادریس کی نماز جنازہ میں شرکت Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران کے درمیان پیس میکربن گئے،ہسپانوی اخبارکی رپورٹ

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران کے درمیان پیس میکربن گئے،ہسپانوی اخبارکی رپورٹ

ہسپانوی اخبارنے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ کو روکنے اور امن مذاکرات کی بحالی کے لیے کلیدی ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایل پاس کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران کے درمیان پیس میکربن گئے،ہسپانوی اخبارکی رپورٹ Read More »

کابل سے بلوچستان تک خفیہ کھیل :لیفٹیننٹ جنرل (ر)عامر ریاض نےکئی حقائق سے پردہ اٹھا دیا

سابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض نے کابل سے بلوچستان تک پھیلے خفیہ کھیل کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے کئی حقائق سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میر ہزار خان بجرانی، جو اس تحریک کے ایک عسکری کمانڈر رہے تھے اور بعد میں پاکستان کے دوست بن گئے تھے،

کابل سے بلوچستان تک خفیہ کھیل :لیفٹیننٹ جنرل (ر)عامر ریاض نےکئی حقائق سے پردہ اٹھا دیا Read More »

مکسڈ مارشل آرٹس اسٹار شاہ زیب رند کی بڑی کامیابی، سابق یو ایف سی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا

میامی فلوریڈا میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ 61 ایونٹ میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹس اسٹار شاہ زیب رند نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے سابق یو ایف سی فائٹر آندرے ایول کو دوسرے راؤنڈ میں زبردست ناک آؤٹ شکست دے کر عالمی سطح

مکسڈ مارشل آرٹس اسٹار شاہ زیب رند کی بڑی کامیابی، سابق یو ایف سی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

کاشف عزیز خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے مبینہ امتیازی سلوک اور پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ روا رکھے جانے والے برتاؤ کے خلاف6 مئی کو صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پاکستان کے مقبول ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری؛ کون سا ملک کس نمبر پر ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی سالانہ رینکنگ جاری کر دی گئی ہےجس کے مطابق مردوں کی درجہ بندی میں بھارت اور خواتین میں آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق مردوں کی رینکنگ میں اگرچہ بھارت پہلے نمبر پر ہے،

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری؛ کون سا ملک کس نمبر پر ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

کورکمانڈر کانفرنس،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان کی مسلح افواج کی تیاری، پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار

چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 275ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معرکہ حق کا یاد گار سال مکمل ہونے

کورکمانڈر کانفرنس،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان کی مسلح افواج کی تیاری، پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار Read More »

مولانا شیخ محمد ادریس

چارسدہ: مولانا شیخ ادریس کی شہادت،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سرپرستِ اعلیٰ اور سابق نائب اسپیکر مولانا شیخ محمد ادریس کی ٹارگٹ کلنگ کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش(اسلامک اسٹیٹ خراسان) نے قبول کر لی ہے۔ تنظیم نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے

چارسدہ: مولانا شیخ ادریس کی شہادت،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست خارج، درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی درخواست پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہےجس میں عدالت نے اس استدعا کو غیر ضروری اور فضول قرار دے کر خارج کر دیا۔ یہ درخواست وکیل فیصل ملک کی جانب سے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست خارج، درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد Read More »

دیر بالا،میاں بیوی سمیت تین افراد نشانہ بن گئے

ناصرزادہ دیر بالا کے علاقے گندیگار میں نامعلوم مسلح افرادکی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ گندیگار کی حدود کچکول کس میں ہونے والی اس اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اختر سید ولد حبیب گل

دیر بالا،میاں بیوی سمیت تین افراد نشانہ بن گئے Read More »

Scroll to Top