تازہ ترین

کورکمانڈر کانفرنس،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان کی مسلح افواج کی تیاری، پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار

چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 275ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معرکہ حق کا یاد گار سال مکمل ہونے […]

کورکمانڈر کانفرنس،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان کی مسلح افواج کی تیاری، پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار Read More »

مولانا شیخ محمد ادریس

چارسدہ: مولانا شیخ ادریس کی شہادت،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سرپرستِ اعلیٰ اور سابق نائب اسپیکر مولانا شیخ محمد ادریس کی ٹارگٹ کلنگ کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش(اسلامک اسٹیٹ خراسان) نے قبول کر لی ہے۔ تنظیم نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے

چارسدہ: مولانا شیخ ادریس کی شہادت،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست خارج، درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی درخواست پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہےجس میں عدالت نے اس استدعا کو غیر ضروری اور فضول قرار دے کر خارج کر دیا۔ یہ درخواست وکیل فیصل ملک کی جانب سے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست خارج، درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد Read More »

دیر بالا،میاں بیوی سمیت تین افراد نشانہ بن گئے

ناصرزادہ دیر بالا کے علاقے گندیگار میں نامعلوم مسلح افرادکی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ گندیگار کی حدود کچکول کس میں ہونے والی اس اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اختر سید ولد حبیب گل

دیر بالا،میاں بیوی سمیت تین افراد نشانہ بن گئے Read More »

پشاور: بڈھ بیر کے قریب دو کوسٹرز دیوار سے ٹکرا گئیں، بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی

پشاور کے علاقے بڈھ بیر زنگلی کے مقام پر دو فلائنگ کوچز (کوسٹرز) بے قابو ہو کر دیوار سے ٹکرا گئیںجس کے نتیجے میں ایک بچہ جاںبحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیمیں اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی

پشاور: بڈھ بیر کے قریب دو کوسٹرز دیوار سے ٹکرا گئیں، بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی Read More »

مولانا ادریس کیس

مولانا ادریس کیس: سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج

کامران علی شاہ جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا شیخ محمد ادریس کی شہادت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی مردان میں درج کر لیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی آر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل شیر عالم کی مدعیت میں درج کی گئی ہےجس میں نامعلوم موٹر سائیکل

مولانا ادریس کیس: سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج Read More »

شیخ الحدیث مولانا ادریس شہیدکون تھے؟

مولانا شیخ محمد ادریس شہید خیبر پختونخوا کی ایک ممتاز علمی، مذہبی اور سیاسی شخصیت تھے۔ ان کا تعلق چارسدہ کے علاقے ترانزئی سے تھا، جہاں وہ 1961 میں معروف عالمِ دین حکیم مولانا عبدالحق کے گھر پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مقامی مدرسہ جامعہ نعمانیہ سے حاصل کی اور بعد ازاں اعلیٰ

شیخ الحدیث مولانا ادریس شہیدکون تھے؟ Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایٹا بورڈ اجلاس، اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایٹا بورڈ اجلاس، اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایجوکیشن ٹیسٹنگ اینڈ ایوالویشن ایجنسی (ایٹا) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایٹا میں متعارف کرائی گئی اصلاحات اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ نے ایٹا کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ادارے کو

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایٹا بورڈ اجلاس، اصلاحات پر اطمینان کا اظہار Read More »

صوبائی حکومت کی ناکامی! 4ماہ سے تنخواہیں بند، میرانشاہ میں ٹی ایم اے ملازمین کی ہڑتال جاری

صوبائی حکومت کی ناکامی! 4ماہ سے تنخواہیں بند، میرانشاہ میں ٹی ایم اے ملازمین کی ہڑتال جاری

شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر میرانشاہ میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور افسران کی غیر حاضری کے خلاف احتجاجی ہڑتال شروع کر دی ہے، جس کے باعث شہر میں میونسپل سروسز معطل ہو گئی ہیں۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے جائز مطالبات

صوبائی حکومت کی ناکامی! 4ماہ سے تنخواہیں بند، میرانشاہ میں ٹی ایم اے ملازمین کی ہڑتال جاری Read More »

قاتلوں کی گرفتاری کب ہوگی؟ آئی جی اورجے یو آئی وفد کی اہم ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

قاتلوں کی گرفتاری کب ہوگی؟ آئی جی اورجے یو آئی وفد کی اہم ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید سے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کی سربراہی میں آنے والے ایک نمائندہ وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں مولانا شیخ ادریس کی شہادت اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی بھی موجود تھے۔

قاتلوں کی گرفتاری کب ہوگی؟ آئی جی اورجے یو آئی وفد کی اہم ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Scroll to Top