ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جس کے بعد وہ مسقط اور ماسکو کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو […]
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے Read More »










