ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا، ایرانی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی ہٹانے کا حکم ٹرمپ نے دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے اور اس پر تمام فریقین نے اتفاق کر لیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس پیش رفت پر وہ تمام فریقین کو مبارکباد دیتے ہیں اور اب آبنائے ہرمز کو “ٹول […]










