سیاسی فساد کا راستہ قوم کو کبھی آگے نہیں لے جا سکتا، دفاعی تنصیبات پر حملہ ناقابل معافی، رانا ثناء
اسلام آباد: مشیر وزیراعظم سیاسی اُمور رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ملک میں لڑائی جھگڑا اور فساد کسی بھی قوم کو ترقی کی راہ پر نہیں ڈال سکتے۔ دفاعی تنصیبات پر حملہ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے اسے انتہائی غلط عمل قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں […]










