عمران خان کی صحت سے متعلق ان کے بیٹوں کا بیان بے بنیاد ہے، ترجمان وفاقی حکومت
وفاقی حکومت کے ترجمان مشرف زیدی نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے حوالے سے ان کے بیٹوں کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ایک غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر عمران خان کی بہن زیادہ بہتر معلومات فراہم کر سکتی […]
عمران خان کی صحت سے متعلق ان کے بیٹوں کا بیان بے بنیاد ہے، ترجمان وفاقی حکومت Read More »










