مجھے کسی نے ملاقات کیلئے نہیں بلایا، گلگت بلتستان کے صحافی وزیر برہان نے شیخ نیر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا
گلگت بلتستان کے صحافی اور وزیر برہان نے شیخ نیر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ نیر کا یہ دعویٰ کہ فیلڈ مارشل نے انہیں ملاقات کے لیے بلایا تھا یہ سراسر جھوٹ اور گمراہ کن بیان ہے۔ وزیر برہان نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ نہ کوئی دعوت […]










